حدیث نمبر: 27245
٢٧٢٤٥ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي قلابة قال: قال أبو الدرداء: أن من فقه (الرجل) (١) ممشاه ومدخله (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ارشاد فرمایا : بیشک آدمی کا چلنا اور اس کی مجلس کا تعلق اس کی سمجھ داری سے ہے۔ ابو قلابہ نے نصیحت کے انداز میں فرمایا : اللہ شاعر کو ہلاک کرے کہ اس نے یوں کہا : آدمی کے بارے میں کسی سے مت پوچھ بلکہ اس کے ساتھیوں کو دیکھ… ہر ساتھی اپنے ساتھیوں کے ذریعہ ہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے…

حواشی
(١) في [ز]: (المرء).
(٢) منقطع؛ أبو قلابة لا يروى عن أبي الدرداء، أخرجه أبو نعيم في الحلية (١/ ٢١١)، وابن عساكر (٤٧/ ١٢٨)، وابن عبد البر في جامع بيان العلم (ص ١٢٧)، وابن أبي عمر كما في المطالب العالية (٣٠٤٣)، والمرزوي في زيادات الزهد لابن المبارك (٩٨٨)، وابن أبي عاصم في الزهد (٧٧)، وابن أبي الدنيا في الإخوان (٣٩)، والخطابي في العزلة (١٨٠)، والبخاري في التاريخ (٤/ ٢٣٩).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27245
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27245، ترقيم محمد عوامة 26104)