حدیث نمبر: 27094
٢٧٠٩٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد أن عائشة كانت إذا طلعت الشمس نامت نومة الضحى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب سورج طلوع ہوجاتا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صبح کی نیند سو جاتیں۔
٢٧٠٩٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد أن عائشة كانت إذا طلعت الشمس نامت نومة الضحى (١).حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب سورج طلوع ہوجاتا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صبح کی نیند سو جاتیں۔