حدیث نمبر: 25783
٢٥٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن خارجة (عن) (١) زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن (غبير) (٢) السكر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گیہوں سے بنائی ہوئی شراب سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ق]: (بن).
(٢) في [هـ]: (عبير).