حدیث نمبر: 25514
٢٥٥١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن سعيد (التغلبي) (١) عن أبي الشعثاء الكندي عن ابن عمر قال: سمعته يقول: الأوعية لا تحل شيئا ولا (تحرمه) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، ابو الشعشاء کندی روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کہتے سُنا کہ برتن کسی شئی کو حلال کرتا ہے اور نہ ہی حرام کرتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (البعلي)، وفي [هـ]: (البجلي).
(٢) في [ط، هـ]: (تحرم).
(٣) مجهول؛ لجهالة سعيد بن سعيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25514
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25514، ترقيم محمد عوامة 24421)