مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
في الرخصة في القرآن يكتب لمن يسقاه باب: کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)
حدیث نمبر: 25057
٢٥٠٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن شعبة قال: (أخبرنا) (١) قتادة عن سعيد بن المسيب قال: سألته عن النشر فأمرني بها، قلت: (أرويها) (٢) عنك؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ ، سعید بن المسیب کے بارے میں بتاتے ہیں کہ میں نے ان سے آسیب کے تعویذ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے مجھے اس کی اجازت دی۔ میں نے (ان سے) کہا۔ میں اس (تعویذ) کو آپ کی نسبت سے روایت کروں ؟ انہوں نے فرمایا : ہاں۔
حواشی
(١) في [ز]: (أنا).
(٢) في [ط]: (أربيها).