حدیث نمبر: 24987
٢٤٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد أنه كان يكرهها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد کے بارے میں روایت ہے کہ وہ حقنہ (مقعد سے دوائی چڑھانا) کو ناپسند سمجھتے تھے۔
٢٤٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد أنه كان يكرهها.حضرت مجاہد کے بارے میں روایت ہے کہ وہ حقنہ (مقعد سے دوائی چڑھانا) کو ناپسند سمجھتے تھے۔