مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24942

باب: کسی شخص کا قرض خریدنا

الرجل يشتري بالدين

حدیث نمبر: 24942
٢٤٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: ذكر (النافع) (١) أن ابن عمر كان يشتري إلى الميسرة، فغضب وقال: إنما كان يشتري من قوم قد عرفهم وعرفوه، فيمطلهم السنة والسنتين، وله من الرباع ما لو (شاء) (٢) (لباع) (٣) فقضاهم، وكان ابن عمر إذا أيسر قضى (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت نافع رحمہ اللہ سے ذکر کیا گیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مال داری تک خریدتے تھے (کہ جب مال آیا تو رقم ادا کر دوں گا) حضرت نافع غصہ میں آئے اور فرمایا : وہ تو ایسے لوگوں سے خریدتے تھے جن کو وہ جانتے تھے اور وہ ان کو پہچانتے تھے، پس وہ ان کی ادائیگی ایک یا دو سال تک مؤخر کر دیتے، اور ان کے پاس ایسی جائیداد بھی تھی کہ اگر وہ چاہتے تو اس کو فروخت کر کے ان کی ادائیگی فرما دیتے، اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب صاحب استطاعت ہوئے تو ادا فرما دیا۔

حواشی
(١) في [هـ، ط]: (لنا).
(٢) في [ط]: (شه).
(٣) في [ط]: (لبا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24942
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23864»