مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24941
باب: کسی شخص کا قرض خریدنا
الرجل يشتري بالدين
حدیث نمبر: 24941
٢٤٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: سألت الحسن: الرجل يشتري بالدين، قال: اتق اللَّه، وكل بقدر مالك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کوئی شخص دین کے ساتھ خرید سکتا ہے ؟ فرمایا : اللہ سے ڈرو اور اپنی ملکیت کی بقدر کھاؤ۔