مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24943

باب: دیناروں کو تبدیل کرنا

الرجل يصرف الدنانير

حدیث نمبر: 24943
٢٤٩٤٣ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الحسن في ⦗٩٧⦘ الرجل يصرف الدنانير) (١) فيعطى (الدرهم) (٢) الزيف. قال: لا بأس أن (يستبدله) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرتا ہے اور اسے کھوٹے درہم دیے جاتے ہیں۔ انہوں نے جواب دیا کہ اگر وہ تبدیل کرتا ہے تو کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ]: وفي [هـ]: جعل بقية الأثر ضمن عنوان الباب.
(٢) في [ز]: (الدراهم).
(٣) في [ط]: (يستدله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24943
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23865»