مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24798
باب: ہبہ دے کر اُس سے رجوع کرنا
في الهبة يرجع فيها
حدیث نمبر: 24798
٢٤٧٩٨ - حدثنا (أبو بكر) (١) قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (٢) (قال) (٣) سفيان: لا رجوع في هبة إلا عند القاضي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ ہبہ سے رجوع قاضی کے پاس ہی ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٣) في [جـ، ز]: تكررت.