مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24797
باب: کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث
حدیث نمبر: 24797
٢٤٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة عن (سعد) (١) ⦗٥٦⦘ مولى عمر أن أسيد بن حضير مات وعليه دين، فباع عمر ثمرة أرضه سنتين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد سے مروی ہے کہ حضرت اسید بن حضیر فوت ہوئے تو ان کے ذمہ قرضہ تھا ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی زمین کے پھلوں کو دو سال کے لئے فروخت فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (سعيد)، وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ٦٦، والجرح والتعديل ٤/ ٩٩، والثقات ٢/ ٢٩٩، ومعجم البلدان ٢/ ٩٣، والمنفردات ص (١٢٦).
(٢) مجهول؛ لجهالة سعد.