مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24799
باب: ہبہ دے کر اُس سے رجوع کرنا
في الهبة يرجع فيها
حدیث نمبر: 24799
٢٤٧٩٩ - وقال ابن أبي ليلى: يرجع دون القاضي.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ وہ قاضی کے علاوہ بھی رجوع کرسکتا ہے۔
باب: ہبہ دے کر اُس سے رجوع کرنا
في الهبة يرجع فيها
٢٤٧٩٩ - وقال ابن أبي ليلى: يرجع دون القاضي.اور حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ وہ قاضی کے علاوہ بھی رجوع کرسکتا ہے۔