مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24796

باب: کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے

في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث

حدیث نمبر: 24796
٢٤٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن منصور، قال: قلت له: كان إبراهيم يكره بيع النخل (السنين) (٢)؟ قال: (كان يكره) (٣) ما هو أهون من هذا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور سے کہا گیا کہ ابراہیم کئی سال کے لئے کھجور کی بیع کرنے کو ناپسند کرتے تھے ؟ حضرت منصور نے فرمایا : وہ تو اس سے بھی آسان چیز کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (السنتين).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (كانوا يكرهون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24796
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23722»