مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24795
باب: کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث
حدیث نمبر: 24795
٢٤٧٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) عن عمرو عن محمد بن علي قال: (وليت) (٢) صدقة النبي ﷺ (٣) (٤) فأتيت محمود بن لبيد فسألته فقال: إن عمر كان عنده يتيم، فباع ماله ثلاث سنين (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقات کا ولی بنایا گیا تو میں حضرت محمود بن لبید کے پاس آیا اور ان سے اس کے متعلق دریافت کیا، انہوں نے فرمایا : حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک یتیم کا مال تھا، آپ نے اس کا مال تین سال کے لئے فروخت کیا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: زيادة (عن).
(٢) في [أ، ح]: (وكتب)، وفي [هـ]: (كتب)، وانظر: الاستذكار (٦/ ٣٠٦).
(٣) في [ز]: ﵇.
(٤) في [هـ]: زيادة (إلى).