مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث باب: کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
حدیث نمبر: 24796
٢٤٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن منصور، قال: قلت له: كان إبراهيم يكره بيع النخل (السنين) (٢)؟ قال: (كان يكره) (٣) ما هو أهون من هذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور سے کہا گیا کہ ابراہیم دو سال کے لئے کھجور کی بیع کرنے کو ناپسند کرتے تھے ؟ حضرت منصور نے فرمایا : وہ تو اس سے بھی آسان چیز کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (السنتين).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (كانوا يكرهون).