مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24792
باب: کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث
حدیث نمبر: 24792
٢٤٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (عن عمرو) (١) عن جابر قال: نهيت ابن الزبير عن بيع النخل (معاومة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کو سالوں کے حساب سے کھجوروں کی بیع کرنے سے منع کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (مقاومه)، والمعاومة: بيع ثمرة الشجرة عامين أو أكثر، وهو بيع السنين، انظر: شرح النووي ١٠/ ١٩٣.