مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24793
باب: کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
في الرجل يبيع الثمرة (السنتين) والثلاث
حدیث نمبر: 24793
٢٤٧٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن حميد الأعرج عن سليمان ابن عتيق عن جابر [أن النبي ﷺ نهى عن بيع النخل سنين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کی کئی سالوں کے لئے بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔