حدیث نمبر: 24707
٢٤٧٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سويد بن (عمرو) (١) قال: (أخبرنا) (٢) (أبو) (٣) عوانة عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي في الرجل يكون له الشاهد مع يمينه (قالا) (٤): لا (تجوز) (٥) إلا شهادة رجلين، أو رجل و (امرأتين) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کے پاس ایک گواہ کے ساتھ قسم ہو، فرمایا : اس کے لئے جائز نہیں مگر دو مرد گواہی دیں یا پھر ایک مر د اور دو عورتیں گواہی دیں، حضرت عامر رحمہ اللہ نے فرمایا : کہ باوجودیکہ مدینہ والے کہتے ہیں کہ دو گواہوں کی گواہی طالب کی قسم کے ساتھ قبول ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [جـ]: (حدثنا).
(٣) في [ز]: تكرر (أبو).
(٤) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (قال).
(٥) في [ط]: (يجوز).
(٦) في [أ، ح، ط]: (امراتان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24707
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24707، ترقيم محمد عوامة 23636)