مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24708
باب: جو حضرات ایک قسم کے ساتھ گواہ کو قبول نہیں کرتے
من كان لا يرى شاهدا ويمينا
حدیث نمبر: 24708
٢٤٧٠٨ - قال عامر: (مع) (١) أن أهل المدينة (يقولون) (٢): شهادة (الشاهد) (٣) مع يمين الطالب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ نے فرمایا : کہ باوجودیکہ مدینہ والے کہتے ہیں کہ ایک گواہ کی گواہی طالب کی قسم کے ساتھ قبول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (يقبلون).
(٣) في [ط]: (الشاهدين).