مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24706
باب: صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
في الصفر الصحيح بالمكسور
حدیث نمبر: 24706
٢٤٧٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سلمة عن ابن سيرين قال: كانت الدرع تباع (بالأدرع) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک درع کو کئی ادراع کے بدلے فروخت کیا جاتا تھا۔
حواشی
(١) في [ط]: (بالأذرع)، وكذلك (أ، ح)، وفي [ز، جـ]: (بالأدراع).