مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24705
باب: صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
في الصفر الصحيح بالمكسور
حدیث نمبر: 24705
٢٤٧٠٥ - وسئل عن سكين بسكينين فلم ير به بأسا.مولانا محمد اویس سرور
ان سے دریافت کیا گیا کہ ایک سکین کی دو سکینوں کے ساتھ بیع کرنا کیسا ہے ؟ پس انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔