مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24704
باب: صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
في الصفر الصحيح بالمكسور
حدیث نمبر: 24704
٢٤٧٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن أشعث قال: كان من أصل قول الحسن أنه كان لا يرى بأسا (بمنِّ) (١) من صفر صحيح بمنوين من صفر مكسور.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے تھے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی شخص صحیح پیتل کے ایک مَنْ (وزن) کی بیع دو مَنْ ٹوٹے ہوئے پیتل کے ساتھ کرے۔
حواشی
(١) في [ط]: (عن).