مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24693
باب: جن امور میں غلام کا اقرار جائز ہے
ما يجوز فيه إقرار العبد
حدیث نمبر: 24693
٢٤٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي عن شريح قال: يجوز إقرار العبد فيما (استخبره) (١) فيه أهله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح غلام کے اقرار کو ان چیزوں میں نافذ قرار دیتے تھے جن کے بارے میں اس کے مالکوں نے اس سے خبر طلب کی ہو۔
حواشی
(١) في [ز]: (استنجره).