مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24692
باب: کوئی شخص دوسرے کو مال بطور مضاربت دے
في رجل دفع إلى رجل مالا مضاربة
حدیث نمبر: 24692
٢٤٦٩٢ - وقال حماد: يصدق فيه كما يصدق في مثله.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جس طرح دوسرے معاملات میں اس کی تصدیق کی جاتی ہے اسی طرح اس معاملہ میں بھی اس کی تصدیق کی جائے گی۔