مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24694
باب: جن امور میں غلام کا اقرار جائز ہے
ما يجوز فيه إقرار العبد
حدیث نمبر: 24694
٢٤٦٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم أنه كان يجيز قول العبد فيما أذن له فيه أهله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم غلام کی بات کو ان چیزوں میں قبول فرماتے تھے جن کی اس کے مالکوں نے اس کو اجازت دی ہو۔