حدیث نمبر: 24693
٢٤٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي عن شريح قال: يجوز إقرار العبد فيما (استخبره) (١) فيه أهله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح غلام کے اقرار کو ان چیزوں میں نافذ قرار دیتے تھے جن سے اس کے اہل و عیال کی حاجت پوری کرنے کو طلب کیا جاتا ہو۔
حواشی
(١) في [ز]: (استنجره).