مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24667

باب: کچھ لوگ ایک زمانے تک مکان میں رہائش پذیر رہے، پھر کچھ لوگ آئے اور اُس مکان پر دعویٰ کر دیں کہ وہ اُن کا ہے

في القوم يكونون في الدار حينا فيجيء أناس يدعونها

حدیث نمبر: 24667
٢٤٦٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: (ما) (١) أحدثوا شيئا أعجب إليَّ من قولهم: يشهد أنها له اليوم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ لوگوں نے جو نئی باتیں نکالی ہیں ان میں مجھے سب سے عجیب ان کی یہ بات لگتی ہے کہ وہ یوں کہتے ہیں: وہ گواہی دے کہ یہ آج اسی کا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (مما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24667
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23601»