مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24660
باب: کسی شخص کو مالِ حرام ملے پھر وہ اُس پر نادم ہو
في الرجل يصيب المال الحرام ثم يندم
حدیث نمبر: 24660
٢٤٦٦٠ - (قال) (١): (وسألت) (٢) مجاهدًا فقال: مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے بھی اسی طرح فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: (وسأل).