مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (الرجل) (يدعى) على أبيه الدين باب: کسی شخص کے والد پر دین کا دعویٰ کیا جائے
حدیث نمبر: 24655
٢٤٦٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يستحلف الرجل (فيما) (١) ادعى على أبيه على علمه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کسی شخص کے والد پر دعویٰ کیا جائے تو اس کے علم پر قسم طلب کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [هـ، ط]: (فيها).