مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24654

باب: کسی شخص کے والد پر دین کا دعویٰ کیا جائے

في (الرجل) (يدعى) على أبيه الدين

حدیث نمبر: 24654
٢٤٦٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: ما ولي الرجل (بنفسه) (٢) استحلف (البتة) (٣)، وما وليه غيره استحلف على علمه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس معاملے کا ذمہ دار آدمی خود رہا ہو اس میں اس سے حلف البتہ طلب کیا جائے گا، اور جس معاملے کا ذمہ دار اس کے علاوہ کوئی اور رہا ہو اس میں اس کے علم پر قسم طلب کی جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (هشام).
(٢) في [ح، هـ]: (كنفسه)، وفي [أ، ط]: (لنفسه).
(٣) في [أ، ح، ط]: (البينه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24654
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14752، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24657، ترقيم محمد عوامة: 23589»