مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24656

باب: کسی شخص کے والد پر دین کا دعویٰ کیا جائے

في (الرجل) (يدعى) على أبيه الدين

حدیث نمبر: 24656
٢٤٦٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عمارة بن أبي حفصة قال: اختصم رجلان إلى الحسن فقال له: استحلفه في حق كان (لأبيه) (١) لم يشهد أباه، قال: فقال الحسن: (وهل) (٢) يحلف على هذا أحد يعقل؟
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمارہ بن ابی حفصہ سے مروی ہے کہ دو شخص جھگڑتے ہوئے حسن کی خدمت میں حاضر ہوئے ، پھر ایک نے ان سے کہا کہ اس سے قسم اٹھوائیے اس حق کے بارے میں جو اس کے والد کا تھا جبکہ یہ اپنے والد کے پاس موجود نہیں تھا، حسن نے فرمایا : کیا کوئی عاقل شخص اس پر قسم اٹھائے گا۔

حواشی
(١) في [ع]: (لابنه).
(٢) في [ز]: (لم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24656
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23591»