مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل (يؤجر) داره (سنين) باب: کوئی شخص کچھ سالوں کے لئے اپنا گھر کرایہ پر دے دے
حدیث نمبر: 24627
٢٤٦٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي خالد عن عامر أنه سئل عن امراة أسلمت غلامًا لها أشهرًا، فماتت المرأة قبل ذلك، فقال عامر: ⦗٥٥٩⦘ [لأختها: هو (غلامك) (١) إن شئت قبضتيه، وإن شئت تركتيه] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ ایک خاتون نے اپنے غلام میں کچھ مہینوں کے لئے سلم کیا ہے پھر خاتون مقررہ مدت سے قبل ہی فوت ہوگئی ؟ حضرت عامر نے اس کے بھائی سے فرمایا ، وہ آپ کا غلام ہے اگر چاہو تو لے لو اور اگر چاہو تو چھوڑ دو ۔
حواشی
(١) في [ز]: (غلاملك).
(٢) في [س، ع]: (لأخيها: هو غلامك، إن شئت قبضته وإن شئت تركته).