مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24614
باب: کوئی شخص نقد گندم کی بیع کرکے پھر اُس سے اقالہ طلب کرے
في الرجل يبيع الطعام بنقد ثم (يستقيله)
حدیث نمبر: 24614
٢٤٦١٤ - وقال قتادة: لا (تشتره) (١) منه حتى تنقله إلى بيتك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ نے فرمایا : جب تک اس کو اپنے گھر منتقل نہ کرلو اس وقت تک اسے مت خریدو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (تشتريه)، وفي [جـ]: (يشتره).