مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24613

باب: کوئی شخص نقد گندم کی بیع کرکے پھر اُس سے اقالہ طلب کرے

في الرجل يبيع الطعام بنقد ثم (يستقيله)

حدیث نمبر: 24613
٢٤٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد (بن) (١) عبد الوارث عن هشام الدستوائي عن حماد قال: لو بعت رجلا طعاما (بالحال) (٢)، فنقله إلى بيته ثم أقلته منه وقبضته في بيته، فإن شئت (بعته) (٣) منه بنسيئة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد نے فرمایا : اگر میں کسی کو نقد طعام فروخت کروں پھر وہ اس کو گھر لے جائے پھر میں اس سے اقالہ کروں اور اس کے گھر پر ہی اس پر قبضہ کرلوں ، تو اگر میں چاہوں تو اس کو ادھار میں فروخت کرسکتا ہوں۔

حواشی
(١) في [ح، هـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (بالحلال).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (بعت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24613
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23554»