مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل (يعتق) العبد (و) يشترط خدمته باب: کوئی شخص خدمت کی شرط لگا کر غلام کو آزاد کر دے
حدیث نمبر: 24607
٢٤٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد (عن) (١) (سعيد) (٢) بن المسيب في رجل أعتق عبده (وشرط) (٣) خدمته، قال: إذا أعتقه بطل شرطه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس نے خدمت کی شرط لگا کر غلام کو آزاد کردیا، فرمایا : جب اس نے غلام آزاد کیا تو اس کی شرط باطل ہوگئی۔
حواشی
(١) سقط من: [ح، ط].
(٢) سقط من [أ، ح، هـ].
(٣) في [ز، جـ]: (واشترط).