مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24606
باب: سچے تاجر کے فضائل
في التاجر الصدوق
حدیث نمبر: 24606
٢٤٦٠٦ - قال: فذكرت ذلك لإبراهيم فقال: صدق الحسن؛ أو ليس في جهاد.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو فرمایا : حسن نے صحیح کہا ہے کیا وہ جہاد میں نہیں ہے ؟