مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24608

باب: کوئی شخص خدمت کی شرط لگا کر غلام کو آزاد کر دے

في الرجل (يعتق) العبد (و) يشترط خدمته

حدیث نمبر: 24608
٢٤٦٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد (عن) (١) أبي (حيان) (٢) التيمي (عن أبيه) (٣) أن (جارة) (٤) لشريح (دخلت) (٥) عليه (ومعها) (٦) جارية (لها) (٧) فقالت: يا أبا (أمية) (٨)! إني أعتقت جاريتي هذه، قال: قد أسمع ما تقولين، (قالت) (٩): وشرطت عليها خدمتي ما دمت حية، فقال شريح: ها هي هذه إن شاءت فعلت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو حیان التیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت شریح کی ایک پڑوسن اپنی باندی لے کر حضرت شریح کی خدمت میں آئی، اور عرض کیا اے ابو امیہ ! میں نے اپنی اس باندی کو آزاد کردیا ہے۔ آپ نے فرمایا : جو تو کہہ رہی ہے میں وہ سن چکا ہوں، اس خاتون نے عرض کیا کہ ! جب تک میں زندہ ہوں میں نے اس پر اپنی خدمت کی شرط لگائی ہے، حضرت شریح نے فرمایا : یہ رہی وہ، اگر چاہے تو کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [ح، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [ط، ح]: (حبان).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) في [جـ]: (جاريه).
(٥) في [ط]: (فعلت).
(٦) في [ز]: (ومعاها).
(٧) في [جـ، ز]: زيادة (لها).
(٨) في [ط]: (امّه).
(٩) في [أ، ح، هـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24608
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23549»