مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24567
باب: قاضی کے پاس کوئی قصہ لایا جائے وہ اُس میں غور کرے
في القاضى ترفع إليه (القصة) ينظر فيها
حدیث نمبر: 24567
٢٤٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن أشعث عن الشعبي وعن ابن سيرين أن شريحا كان يجيز الاعتراف في القصص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح تحریری درخواستوں (قصص) میں اعتراف کو نافذ فرماتے ۔