مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24568

باب: قاضی کے پاس کوئی قصہ لایا جائے وہ اُس میں غور کرے

في القاضى ترفع إليه (القصة) ينظر فيها

حدیث نمبر: 24568
٢٤٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) قال: حدثنا فرات (بن) (٢) أبي (بحر) (٣) عن أبيه قال: (شهدت) (٤) شريح رفعت إليه قصة فقال: (إني) (٥) لست أقرأ الكتب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو بحر سے مروی ہے کہ میں حضرت شریح کی خدمت میں حاضر تھا، ان کے پاس ایک تحریری درخواست (قصہ) لائی گئی، آپ نے فرمایا : میں تحریریں پڑھنے والا نہیں ہوں۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ز، ط]: (عن).
(٣) في [ط، جـ، ح، ز]: (نحد).
(٤) سقط من [أ، هـ، ح].
(٥) في [ط]: (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24568
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23515»