مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24566

باب: کوئی شخص یوں کہے کہ اگر میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد

في رجل قال: إن فعلت كذا وكذا فغلامي حر

حدیث نمبر: 24566
٢٤٥٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن بن صالح عن ابن أبي ليلى والقاسم بن الوليد وابن شبرمة في الرجل يقول: إن فعلت كذا وكذا فغلامه حر أو امرأته طالق، فيبيع الغلام أو يطلق المرأة ثم يحنث في يمينه (قالوا) (١): يلزمه العتق والطلاق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی لیلیٰ، حضرت قاسم بن ولید اور حضرت ابن شبرمہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو یوں کہے کہ اگر میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد یا میری زوجہ کو طلاق، پھر اس نے غلام کو فروخت کردیا یا زوجہ کو طلاق دے دی پھر اپنی قسم میں حانث ہوگیا تو ان حضرات نے فرمایا کہ اس پر آزادی اور طلاق لازم ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24566
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23513»