مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24565

باب: کوئی شخص یوں کہے کہ اگر میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد

في رجل قال: إن فعلت كذا وكذا فغلامي حر

حدیث نمبر: 24565
٢٤٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن همام عن قتادة عن الحسن في الرجل يقول (لغلامه) (١): إن فعلت كذا وكذا فأنت حر، أو لامرأته: فأنت طالق، قال: إن كان بينهما بيع أو طلاق لم يقع.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو اپنے غلام سے کہے کہ اگر تو نے فلاں فلاں کام کیا تو تو آزاد ہے، یا اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے طلاق ہے، فرمایا : اگر ان دونوں کے درمیان بیع یا طلاق ہوجائے تو وہ واقع نہ ہوگی۔

حواشی
(١) في [ط]: (لغلام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24565
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23512»