مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24564
باب: کوئی شخص یوں کہے کہ اگر میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد
في رجل قال: إن فعلت كذا وكذا فغلامي حر
حدیث نمبر: 24564
٢٤٥٦٤ - وعن (الحجاج) (١) عن الحكم وعطاء في الرجل يقول لغلامه: إن دخلت الدار فأنت حر، فباعه فدخل الدار ثم اشتراه (قالوا) (٢): لا يعتق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو اپنے غلام سے کہے کہ اگر تو گھر میں داخل ہوا تو تو آزاد ہے، پھر اس نے اس غلام کو فروخت کردیا اور وہ گھر میں داخل ہوگیا، پھر اس نے اس کو دوبارہ خرید لیا، ان حضرات نے فرمایا کہ وہ آزاد نہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [ز، جـ]: (حجاج).
(٢) سقط من: [ز]، وفي [جـ]: (قال).