مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (قبض) النخل كيف هو؟ باب: کھجور کے درخت کو کیسے وصول کریں گے؟
حدیث نمبر: 24533
٢٤٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن أبيه عن الشعبي قال: قبض (النخل) (١) أن ينظر إليه و (يقلبه) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کھجور پر قبضہ یہ ہے کہ اس کو دیکھ لے اور الٹ پلٹ کرلے۔
حواشی
(١) سقط من [هـ، ط].
(٢) في [هـ، ط]: (يقبله).