مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24534
باب: کسی شخص پر ضمان کا لازم آنا
الضمان يلزمه الرجل
حدیث نمبر: 24534
٢٤٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) ابن عون عن ابن سيرين في رجل قال لرجل: إن لم آتك بحقك إلى كذا وكذا فداري لك، فقال: شريح إن أخطت يده رجله غرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے سے کہا کہ اگر میں فلاں فلاں وقت تک تیرا حق لے کر نہ آیا تو میرا گھر تیرا ، حضرت شریح نے فرمایا : اگر اس کے ہاتھ نے اس کے پاؤں سے خطا کی تو وہ تاوان دے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].