مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24531
باب: کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے، پھر وہ مقروض ہو جائے اور اُس کا آقا فوت ہو جائے
في الرجل يأذن لعبده فيدان ويموت المولى
حدیث نمبر: 24531
٢٤٥٣١ - قال البتي: لا يعجبني ذلك، يُبدأ بدين العبد قبل دين المولى لأنه قد (أغلق) (١) رقبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت البتی فرماتے ہیں : مجھے یہ بات پسند نہیں، غلام کے دین سے آقا کے قرض سے قبل ابتدا کریں گے، کیونکہ اس نے اس کی گردن کو (قرض میں) بند کردیا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أطلق).