مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24530
باب: کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے، پھر وہ مقروض ہو جائے اور اُس کا آقا فوت ہو جائے
في الرجل يأذن لعبده فيدان ويموت المولى
حدیث نمبر: 24530
٢٤٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن عثمان (البتي) (١) عن بعض أصحاب إبراهيم (عن إبراهيم) (٢) في رجل أذن لعبده (فلحقه) (٣) دين، ومات المولى وعليه دين، قال: يُبدأ بدين المولى قبل دين العبد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دی پھر وہ مقروض ہوگیا، اور آقا کا انتقال بھی اِ س حال میں ہوا کہ آقا مقروض ہے، فرمایا : غلام کے دین سے قبل آقا کے قرض سے ابتدا کریں گے۔
حواشی
(١) في [هـ، أ]: (التيمي).
(٢) سقط من: [أ، ب، ح، ط، هـ].
(٣) في [أ، ح، ط]: (فلف)، وفي [هـ]: (فلفه).