حدیث نمبر: 245
٢٤٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الكريم عن عكرمة قال: تمسح عارضيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے سر کے دو کناروں کا مسح کرے گی۔
٢٤٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الكريم عن عكرمة قال: تمسح عارضيها.حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے سر کے دو کناروں کا مسح کرے گی۔