مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 244
باب: عورت اپنے سر کا مسح کیسے کرے؟
في المرأة كيف تمسح رأسها؟
حدیث نمبر: 244
٢٤٤ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: تدخل المرأة يديها تحت خمارها، فتمسح بناصيتها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ عورت اپنا ہاتھ دوپٹے کے اندر داخل کرے اور اپنے سر کے اگلے حصے (پیشانی کے بالوں) کا مسح کرے۔
حواشی
(١) سقط هذا الأثر من [جـ].