مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 246
باب: عورت اپنے سر کا مسح کیسے کرے؟
في المرأة كيف تمسح رأسها؟
حدیث نمبر: 246
٢٤٦ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: تمسح المرأة بناصيتها وعارضيها إذا كانت قد مسحت للصبح.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ عورت جب صبح کی نماز کے لئے (سر کا) مسح کر چکی ہو تو اپنے سر کے اگلے حصے (پیشانی کے بالوں) اور سر کے دو کناروں کا مسح کرے گی۔