مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (الحكم) يكون هواه لأحد الخصمين باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
حدیث نمبر: 24466
٢٤٤٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن أشعث عن الحكم (عن) (١) شريح قال: الشهود والأيمان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ گواہ اور قسم مراد ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (و) بدل (عن).